حیدرآباد،20مئی(یواین آئی)کورونا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ریاست تلنگانہ میں نافذ لاک ڈاون میں توسیع کے دوران پولیس کی جانب سے لاک ڈاون پرسختی سے عمل کو
یقینی بنایا جارہا ہے۔
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں جگہ جگہ بیریکیڈس لگاتے ہوئے گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی ہے۔
یہ مہم صبح 11 بجے کے بعد شروع ہوئی۔