شری گنگا نگر، 29 جنوری (یو این آئی) راجستھان کے سرحدی ضلع شری گنگا نگر میں ممنوعہ علاقے میں چار دن پہلے سیٹلائٹ فون کی لوکیشن ٹریس ہونے سے خفیہ ایجنسیاں اس کی
تفتیش میں سرگرم ہوئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق شری گنگا نگر ہندوستان۔
پاکستان کی سرحد سے متصل ضلع ہونے کے سبب سیٹلائٹ فون کا استعمال مکمل طور پر ممنوع ہے۔