نئی دہلی/24جولائی(ایجنسی)ملک میں ترقی کی بات کرنے والے پی ایم کے شہر گجرات کی اس ندی پر آج تک لوگ ندی کو ٹیوب کے ذریعہ کرتے ہیں، گجرات کے جنوبی حصے میں واقع valsad-district والساڈ ضلع کا ہے ، بتادیں کہ اس علاقے میں پچھلے کچھ دنوں سے زیادہ بارش ہوئی ہے، یہاں کے tamchaddi تماچڈی گاؤں کے لوگ ندی پرپل نہ ہونے کی وجہ سے اسے آج بھی تیر کرپارکرنے پر مجبورہے، ان لوگوں کے ہاتھ میں دودھ کا برتن اور کپڑے ہیں، ایسا بتایا جارہا ہے کہ یہاں کے لوگ ایسا کرنے کے لیے مجبور ہے، اس معاملے میں ضلع کے کلکٹر سے بھی پوچھا گیا ہے.
کلکٹر نے میڈیا کو بتایا، اس علاقے میں پچھلے کچھ دنوں میں کافی بارش ہوئی ہے، ہم نے حکومت کو نر ندی پر پل بنانے کے یے تجاویز بھیجی ہے.