: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،29مئی (یو این آئی) سری نگر کے گنجان آبادی والے علاقے بتہ مالو میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کے خلاف مرد و زن نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا مظاہرین کے مطابق گزشتہ دنوں سمارٹ میٹرز کی تنصیب
کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا جس کے بعد محکمہ پی ڈی ڈی نے علاقے کی بجلی کاٹ دی یو این آئی نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز بٹہ مالو میں مرد و زن نے سمارٹ میٹرز نصب کرنے کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔