the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4فروری (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے قرض کی وجہ سے کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے منگل کوکہا کہ اس کے دعووں کی پول کھولنے والے ان واقعات پر توجہ نہیں دی جارہی ہے۔
محترمہ واڈرا نے ٹوئٹ کیا کہ جب بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت بجٹ میں کسانوں کے مفادات کی کھوکھلی باتیں کررہی تھی اسی وقت اترپردیش کے باندا میں کسان کی



خودکشی کا واقعہ حکومت کے دعووں کی پول کھول رہا تھا۔ بندیل کھنڈ میں قرض کے سبب کسان کے خودکشی کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں لیکن بی جے پی نے اس کی کوئی فکر نہیں کی۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ بینک اور ساہوکاروں کے قرض سے پریشان کسان نے خودکشی کی۔ خبر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کسان نے پیسہ نہیں ہونے کی وجہ سے بچوں کو اسکول بھیجنا بھی بند کردیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.