: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 06 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آج کہا کہ لائٹ موٹر وہیکل (ایل ایم وی) لائسنس ہولڈر 7500 کلوگرام سے کم وزنی سامان یا مسافر گاڑیاں بھی چلا سکتے ہیں چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس
رشی کیش رائے، پی ایس نرسمہا، پنکج متھل اور منوج مشرا کی بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اس سےہلکی موٹر گاڑیوں کے مالکان کو اپنےبیمہ کا دعویٰ کرنے میں مدد ملے گی،جو 7500 کلو گرام سے زیادہ وزن کی گاڑی چلاتے ہیں۔