the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت غیر پارلیمانی الفاظ کی فہرست جاری کرکے جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی کوشش کر رہی ہے اور پارٹی اس سلسلے میں لوک سبھا اسپیکر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سے اپیل کرے گی کانگریس لیڈر شکتی سنگھ گوہل نے جمعرات کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اپوزیشن مفاد عامہ کے مسائل پر اس طرح کی اصطلاحات کے ساتھ حکومت کو گھیرنے کی کوشش کرتی ہے لیکن اپوزیشن ایسا نہیں کرے اس لیے غیر پارلیمانی الفاظ کی فہرست تیار کی گئی ہے۔
انہوں نے



کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مظاہرین کو آندولن جیوی کہہ کر ان کا مذاق اڑاتے ہیں اور ان کے جمہوری حقوق چھین رہے ہیں۔ اسی طرح وزیر داخلہ امیت شاہ وعدوں کو انتخابی جملہ کہتے ہیں اور جب اپوزیشن ان کا استعمال کرتی ہے تو اپوزیشن انہیں غیر پارلیمانی کہہ کر خاموش کرا دیتی ہے۔
مسٹر گوہل نے کہا کہ الفاظ کو تبدیل کرنے یا پارلیمانی لفظوں کی فہرست بنانے کے لیے اپوزیشن کی رضامندی ضروری ہے، لیکن جس طرح کی من مانی کرنے کی کوشش مسٹر مودی نے گجرات کے وزیر اعلیٰ رہتے ہوئے کی تھی، اب دہلی میں اسی طرح کی کوشش کی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.