the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ لداخ میں روحانی، سنسنی خیز اور ایڈونچر اور قدرتی سیاحت کی ترقی کے لامحدود امکانات موجود ہیں۔
بدھ کو لداخ میں اپنی شہری اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ لداخ کے لوگوں کا پورے ملک میں ایک خاص مقام
ہے۔ انہوں نے کہا، "تمام ہم وطنوں میں آپ سب کے لیے پیار اور احترام کا خاص احساس ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ مجاہدین کی سر زمین لداخ کے عام شہریوں نے ہمیشہ فوجیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر ملک کے دفاع میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس



خطے کے لوگ بہادری اور بدھا پر ایمان دونوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ کارگل کے صوفی سنتوں اور عظیم لوگوں نے بھی ہندوستان کی روحانی روایت کو مضبوط کیا ہے۔ دریائے سندھ تمام اہل وطن کے تاریخی، ثقافتی اور روحانی شعور میں موجود ہے۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے 1997 سے یہاں ہر سال سندھو درشن اتسو منایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے تمام دریاو ناں اور گلیشیئر ز سے دستیاب آبی وسائل کا تحفظ اور درست استعمال بہت ضروری ہے۔ انہوں نے خاص طور پر چیوانگ نور فیل کی تعریف کی ، جو آبی وسائل کے تحفظ کے شعبے میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.