حیدرآباد، 17/ ستمبر (یواین آئی)کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے گاڑی سواروں پر زور دیا کہ وہ اوور ٹیک نہ کریں۔
انہوں نے سوشیل میڈیا کے اہم
پلیٹ فارم ٹوئیر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی۔
8سکنڈ کی اس ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ایک بائیک سوارکی جان، بڑی لاری سے اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں جاتے جاتے بچ گئی۔