بن غازی، 24 جنوری (رائٹر) لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں منگل کے روزدیر رات ہوئے دوہرےکار بم دھماکوں میں کم از کم 22 افراد کی موت ہو گئی۔
سرکاری
ذرائع نے اس بات کی جانکاری دی۔
یہ کار بم دھماکے بن غازی کے ضلع السلماني میں اس وقت ہوئے جب ایک مقامی مسجد میں نماز کے بعد لوگ باہر نکل رہے تھے۔