: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جودھ پور ، 13 مارچ (یو این آئی) ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رنگوں کے اس تہوار پر
ہم سب کو قومی رنگوں میں رنگ جانا چاہیے جمعرات کو یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں مسٹر شیخاوت نے کہا کہ ہندوستان تہواروں اور تقریبات کا ملک ہے۔