the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد10اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآبادمیں تیندوے کی ایک اورمرتبہ ہلچل ہوئی کیونکہ کل شب راجندرنگر علاقہ کے رائس ریسرچ سنٹر کے قریب یہ تیندوا دیکھاگیا۔
مقامی افراد نے



کل شب اس تیندوے کو دیکھا اورپولیس کے ساتھ ساتھ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی۔
پولیس اس اطلاع کے ساتھ ہی وہاں پہنچ گئی اور مقامی افراد کو ہدایت دی کہ وہ چوکس رہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.