: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 10 اکتوبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کی قانون ساز پارٹی کی آج دوپہر کو اپنے لیڈر کے انتخاب کے لئے ایک میٹنگ منعقد ہوگی پارٹی ذرائع
کے مطابق اس سلسلے میں پارٹی کے لیجسلیٹو اسمبلی کے تمام ممبروں اور آزاد قانون ساز اراکین جو نیشنل کانفرنس میں شامل ہونے والے ہیں، کو مواصلت بھیج دی گئی ہے۔