the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
پٹنہ 17 دسمبر ( یواین آئی ) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ( سی پی آئی ) کی قومی سکریٹری امرجیت کور نے آج کہاکہ بائیں بازو کی جماعتوں کی جانب سے شہریت ترمیمی ایکٹ ( سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر ( این آرسی ) کی مخالفت میں قومی سطح پر 19 دسمبر کو پرزور مظاہرہ کیاجائے گا اور اسی دن ان مسائل کو لیکر بہار بندکی اپیل کی گئی ہے ۔

مسز کور نے یہاں نامہ نگاروں سے



خطاب میں کہاکہ حکومت مذہب کی بنیاد پر سماج کو تقسیم کرنے کی پالیسی تقیم کرنے والے عناصر کو فروغ دینے کے خلاف پہلے ہی بایاںمحاذ نے 19 دسمبر کو قومی سطح پر احتجاج درج کرنے کیلئے مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اسی دوران شہریت ترمیمی بل کو پاس کراکر اسے شہریت ترمیمی قانون کی شکل دیئے جانے سے یہ طے ہوگیاہے کہ حکومت آئین کے اصل روح کے خلاف کام کرنے پر آمادہ ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.