the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد18مئی(یواین آئی) وزیراعلی تلنگانہ کے چندرشیکھرراو نے بیشتر پروگراموں پر عمل کے لئے ریاستی حکومت کوپیچھے چھوڑتے ہوئے راست طورپر ادارہ جات مقامی کو فنڈس جاری کرنے پر مرکزی حکومت پر برہمی کااظہار کیا۔
انہوں نے اس احساس کا اظہارکیا کہ مرکز کے اقدامات منصفانہ نہیں ہیں کیونکہ



اس سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ مرکز ریاستوں پر بھروسہ نہیں کرتا۔
وزیراعلی نے مرکز کے پروگراموں جواہر روزگاریوجنا، پردھان منتری گرام سڑک یوجنا، مہاتماگاندھی قومی دیہی طمانیت روزگار اسکیم اور دیگر کا حوالہ دیا جس میں مرکزی حکومت نے راست طورپر فنڈس دیہی ادارہ جات مقامی کے لئے جاری کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.