the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پونے، 12 فروری (یو این آئی) معروف صنعت کار اور بجاج گروپ کے سابق چیئرمین راہل بجاج کا ہفتہ کو شہر پونے، مہاراشٹرا میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 83 برس تھی اور وہ طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے۔
10 جون 1938 کو



کولکتہ میں پیدا ہوے والے راہل بجاج نے 1965 میں بجاج گروپ کی ذمہ داری سنبھالی اور گزشتہ 50 سالوں میں اپنے گروپ کو بہت بلندیوں پر لے گئے۔
حکومت ہند نے انہیں 2001 میں پدم بھوشن سے نوازا۔ وہ 2006 سے 2010 تک راجیہ سبھا کے رکن بھی رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.