صنفی مساوات کے لئے بہترین طور طریقوں کو اپنانے اور خواتین کو قائدانہ رول میں آگے بڑھانے کا ایڈل گیو فاو نڈیشن کا مطالبہ
نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) جامع قیادت کے ماحولیاتی نظام کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ایڈل گیو فاو نڈیشن کے زیر اہتمام آج استری لیڈز مہم کے تحت ویمن ایکسٹریٹ : اے کا پنڈیم فارو و من ان لیڈر شپ
کا اجراء عمل میں آیا اس موقع پر سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ محترمہ بینا لیکھی بھی موجود تھیں انھوں نے خواتین کے قائدانہ رول پر روشنی ڈالی۔
اس پروگرام میں پرائیویٹ سیکٹر کی پیشہ ور خواتین ، ڈی ای آئی چمپئن اور ہندوستان بھر کے کارپوریٹ لیڈروں کو مثبت تبدیلی لانے اور خواتین کی قیادت کے سفر کو تیز کرنے کے لئے ایک جگہ جمع کیا۔