the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23 مئی (ایجنسی) 17 ویں لوک سبھا کے 542 نشستوں کے لئے 57 رجحانات میں بھارتیہ جنتا پارٹی دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں آگے چل رہی ہے۔ بی جے پی 36 نشستوں پر جبکہ 11 پر کانگریس آگے ہے۔
سخت انتظام کے درمیان ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے شروع ہوئی۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی سی) تین نشستوں، شرومنی اکالی دل، میزو نیشنل فرنٹ، جنتا دل (سیکولر) اور نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسو



پارٹی ایک سیٹ پر آگے ہے۔
کیرل کانگریس (ایم)، نیشنل پیپلز پارٹی اور تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آ ر ایس)ایک ایک سیٹ پر آگےہے۔
گنتی سب سے پوسٹل بیلٹوں کی گنتی کے ساتھ شروع ہوئی ۔ وارانسی کی ایک رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی آگے ہیں، مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ لکھنؤ سے آگے ہیں۔
رائے بریلی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ ترقی پسند اتحاد کی چیرپرسن سونیا گاندھی آگے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.