: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،02اگست(یو این آئی)جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں وکلاء کی بڑی تعداد نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاجی مظاہرئے کئے اور موٹر سائیکل ریلی نکالی یو این آئی اردو کے نامہ نگار
نے بتایا کہ منگل کے روز جموں میں وکلاء نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا معلوم ہوا ہے کہ وکلا کی بڑی تعداد نے توے پل پر دھرنا دیا جس وجہ سے کافی دیر تک ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوئی۔