: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج گنگٹوک، سکم میں سی پی اےانڈیا ریجن کی 19ویں سالانہ زون3کانفرنس کا افتتاح کیا سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ ، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش، اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی
کے اسپیکر اور سی پی اے انڈیا ریجن زون-III کے صدر مسٹر پاسنگ ڈی سونا ، سکم قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ارون کمار اپریتی، ہندوستان کے قانون ساز اداروں کے پریزائیڈنگ آفیسرز، اراکین پارلیمنٹ ، سکم اسمبلی کے اراکین اور دیگر معززین نے اس تقریب میں شرکت کی۔