: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) قانون کمیشن کے سول کوڈ پر دوبارہ بحث کرنے کے ارادے سے بدھ کو ایک پریس نوٹ جاری کرنے کے سلسلے میں کانگریس نے اس پر نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے پریس نوٹ ہے اس لیے کمیشن
کو سمجھنا چاہیے کہ قومی مفاد اس کے لیے بی جے پی سے زیادہ اہم ہے کانگریس کے کمیونیکیشن کے سربراہ جے رام رمیش نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا”ہندوستان کے 22 ویں قانون کمیشن نے 14 جون کو ایک پریس نوٹ کے ذریعے یکساں سول کوڈ پر دوبارہ بات چیت کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔