the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بی آر ایس رکن اسمبلی ہریش راؤ نے کہا ہے کہ کانگریس اقتدار میں آنے کے بعد تلنگانہ میں امن و ضبط کی صورتحال انتہائی بدتر ہوگئی ہے ریاستی اسمبلی میں بجٹ پر ہوئے مباحث میں حصہ لیتے ہوئے ہریش راؤ نے کہا کہ کانگریس کی 8 ماہ کی حکمرانی میں ریاست بھر میں 500 سے زائد قتل کے واردات پیش آئیں۔حیدرآباد شہر میں امن پوری طرح بگڑ گیا ہے ایک مہینے کے



اندر 28 قتل کے واقعات پیش آئے ۔بی آر ایس رکن اسمبلی نے کہا کہ وہ کانگریس حکومت کے 8 ماہ میں 
قتل کے  500 واردات، 
ڈاکو زنی کے 60، لوٹ مار کے 400
چوری کے   10,000
عصمت ریزی کے 1800 واقعات پیش آئے ہیں صرف حیدرآباد شہر میں گزشتہ ایک ماہ میں قتل کے 28 واقعات پیش آئے۔ انھوں نے کہا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کے پاس  وزیر داخلہ کا قلمدان ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.