حیدرآباد14/جنوری (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے سنکرانتی کے موقع پر سدی پیٹ ضلع کے ڈ گری کالج میدان میں میں سوچھ کائٹ فیسٹیول کا آغاز کیا۔
یہ فیسٹیول سوچھ
سرویکشن کے حصہ کے طورپر منعقد کیاگیا جس میں رنگی برنگی اور انوکھے انداز کی پتنگیں اڑائی گئیں۔
اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سدی پیٹ کو میٹروپولیٹن شہر کی طرز پر ترقی دی جائے گی۔