: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 29 نومبر(یو ا ین آئی)دنیا کے دیگرممالک کے برخلاف ہندوستان کو شہری بمقابلہ دیہی اور غریب بمقابلہ امیر جیسے چیلنجوں کا
سامنا ہے ایک فرد کی خرچ کرنے کی صلاحیت اہم ہے لیکن زیادہ تر صحت کی دیکھ بھال میٹروپولیٹن علاقوں تک محدود ہے، جس سے دیگر علاقے طبی سہولیات سے محروم ہیں۔