حیدرآباد، 23/ اگست (یواین آئی)گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)حدود میں بڑے پیمانہ پر ٹیکہ اندازی کے پروگرام کا آغازہوا۔
محکمہ صحت
وطبابت،گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)،کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے مشترکہ طورپر ٹیکہ اندازی کے پروگرام کا آغاز کیاگیا۔
یہ دس روزہ مہم حیدرآباد کے تمام ڈیویثرنس میں ہوگی۔