: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجودھیا:28ستمبر(یواین آئی)اتردیش کے ضلع اجودھیا میں ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ آوازوں کی ملکہ لتا منگیشتر کی یوم پیدائش کے موقع پر ’لتا چوک‘ کے
افتتاح کے بعد اس حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ لتا جی ماں سرسوتی کی ایسی ہی ایک متلاشی تھیں، جنہوں نے اپنی مسحورکن آواز سے پوری دنیا کومبہوت کر دیا۔