: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ،10 اکتوبر (ذرائع)) مشہور صنعتکار رتن ٹاٹا کی ارتھی کو آج شام یعنی 10 اکتوبر بروز جمعرات آخری رسومات کے لئے ورلی شمشان لائے جانے کے بعد ممبئی پولیس کی جانب سے انہیں رسمی گارڈ آف آنر پیش
کیا گیا۔ ممبئی میں واقع شمشان میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ‘ چیف منسٹرمہاراشٹرا ایکناتھ شنڈے‘ ان کے نائب دیویندر پھڈنویس‘ چیف منسٹر گجرات بھوپیندر پٹیل اور مرکزی وزیر کامرس پیوش گوئل بھی موجود تھے۔