the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9مئی (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج تین سماجی تحفظ کی اسکیموں پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا (پی ایم جے جے بی وائی)، پردھان منتری تحفظ بیمہ یوجنا (بی ایم ایس بی وائی) اور اٹل پنشن یوجنا (پی ایم ایس بی وائی)کی 7ویں سالگرہ پر کہا کہ کم لاگت والے بیمہ منصوبوںاور گارنٹی کے ساتھ پنشن



منصوبے یہ یقینی بنارہےہیں کہ سماج کے آخری فرد کو اب عوامی تحفظ کی سہولت مل رہی ہے۔

پی ایم جے جے بی وائی، پی ایم ایس بی وائی اور اے پی وائی کو کولکتہ میں 9 مئی 2015 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی پہلی میعاد میں شروع کیا تھا۔
ان سات سالوں میں پی ایم جے جے بی وائی کے لیے کل رجسٹریشن 12.76 کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.