نئی دہلی، 30 دسمبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کی وبا سے ایک مریض کی موت ہوئی ہے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 5,30,699 تک پہنچ گئی ہے اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے مرکزی وزارت صحت و خاندانی
فلاح و بہبود نے جمعہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 220.09 کروڑ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایکٹو کیسز میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اب ان کی تعداد 3609 ہو گئی ہے اور ایکٹو کیسز کی شرح 0.1 فیصد ہے۔