حیدرآباد،14 ڈسمبر(ذرائع) لارسن اینڈ ٹوبرو انفوٹیک (ایل ٹی آئی)، ایک ٹیکنالوجی کنسلٹنگ اور ڈیجیٹل سلوشنز کمپنی، نے شہر میں ایک نیا ڈیلیوری سنٹر قائم کرکے
حیدرآباد آپریشن کو وسعت دی۔
1,10,000 مربع فٹ پر محیط اس جدید ترین مرکز کو 3,000 سے زائد ملازمین رکھنے کے لیے ڈیزائن اور لیس کیا گیا ہے اور یہ کمپنی کے عالمی آپریشنز میں معاونت کرے گا۔