: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،30 دسمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد فوج نے جمعے کی صبح اگلے علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی کے کھری کرمارا علاقے کی حفاظت پر تعینات فوجی اہلکاروں نے گذشتہ شام قریب سات بجے دو سے تین مشتبہ در اندازوں کی نقل و حرکت دیکھتے ہی فائرنگ کی۔