اجودھیا:05 فروری(یواین آئی) رام مندر۔ بابری مسجد متنازع اراضی ملکیت معاملے میں بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری نے حکومت کی جانب سے مسجدکی تعمیر کے لئے 5 ایکڑ زمین سوہاول
تحصیل کے روناہی تھانے کے دھنی پور گاؤں میں دئیے جانے کے اعلان کے بعد کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے ہدایات کو نظر انداز کیا ہے۔
مسجدکے لئے زمین اصل اجودھیا میں دی جانی چاہئے۔