the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی:27جولائی (ایجنسی) لالو یادو کی مشکلیں بڑھتی جا رہی ہیں. ای ڈی نے ہوٹل الاٹمنٹ کے کیس میں لالو اور ان کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس درج کیا هےلالو پر الزام ہے کہ وزیر ریل رہنے کے دوران انہوں نے ریلوے کی ہوٹلوں کو اونے پونے داموں میں چلانے کا ٹھیکہ دیا تھا. ای ڈی نے دہلی میں لالو، رابڑی دیوی، تیجسوی اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے.

لالو کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کا الزام لگایا گیا ہے. یہ



معاملہ کیس سال 2006 میں ریلوے کے ہوٹل الاٹمنٹ میں خرابی سے منسلک ہے. اس وقت لالو یادو ریلوے کے وزیر تھے.


معلوم ہو کہ لالو یادو پر ریلوے میں ہوٹل ٹینڈر معاملے میں مبینہ بدعنوانی کے الزام لگے ہیں، جس کی جانچ چل رہی ہے. آئی ار سی ٹی سی ہوٹل کو لیز پر دینے کے معاملے میں سی بی آئی پہلے لالو اور ان کے خلاف کیس درج کی چکی ہے. سی بی آئی نے لالو یادو کے کئی ٹھکانوں پر چھاپہ ماری بھی کی تھی. اس کے علاوہ لالو پرساد یادو کی رہنما بیٹی میسا بھارتی کے خلاف بھی گمنام پراپرٹی معاملے میں جانچ چل رہی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.