: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پٹنہ،18 جنوری (ذرائع) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر پٹنہ پہنچے۔ بہار کی راجدھانی پٹنہ میں پہلے سے طے شدہ پروگرام کے علاوہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی
نے آر جے ڈی سربراہ لالو یادو کے افراد خاندان سے خصوصی ملاقات کی۔ سیاسی حلقوں میں اس ملاقات سے کئی معنی نکالے جا رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں آئندہ انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔