: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پٹنہ:منی لانڈرنگ کے معاملے میں آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد یادو اور انکے خاندان والوں کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے، ایک طرف لالو چارہ گھوٹالہ معاملے
میں سزایافتہ ہے، تو وہیں تیجسوی پر شکنجہ کسا جارہا ہے، تازہ خبر کے مطابق پیر کو لالو یادو کی بڑی بیٹی میسا بھارتی اور انکے شوہر شیلش کمار کو دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش ہوئے.