: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 15 دسمبر (یو این آئی) عدالت نے جمعہ کے روز مبینہ سازش کار للت معاملے میں سات دنوں کی پولس حراست میں بھیج دیا۔ جھا کو پارلیمنٹ کی سکیورٹی سکیورٹی کی خلاف ورزی کے پٹیالہ ہاؤس میں ہر دیپ کور کی خصوصی عدالت نے للت جھا کو سات دنوں کے لیے دہلی پولس کے اسپیشل سیل کی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا۔ دہلی پولس نے جمعرات کی رات للت جھا کو گرفتار کیا تھا۔ پولس نے
اسے آج عدالت میں پیش کیا، جہاں پولس نے اس کی 15 دن کی تحویل طلب کی۔ پولس نے عدالت کے سامنے دعویٰ کیا کہ للت جھانے ان کے سامنے سازش کار ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ انہوں نے ہی لوک سبھا کے اندر اور باہر گرفتار ملزمان کے لیے منصوبہ بنایا تھا۔ اسی عدالت نے کل سا گر شرما، منور نجن ڈی، امول شیندے اور نیلم دیوی کو سات دنوں کے لیے دہلی پولس کے اسپیشل سیل کی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا تھا۔