: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28اکتوبر(یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی کے کنوینراروند کیجریوال نے ہندوستانی کرنسی پر ایک طرف مہاتما گاندھی اور دوسری طرف گنیش اور لکشمی کی تصویر لگانے کی مانگ کرتے ہوئے وزیر اعظم
نریندر مودی کو جمعہ کو خط لکھا ہے مسٹر کیجریوال نے کہا کہ انھوں نے مسٹر مودی کو خط لکھ کر 130کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے درخواست کی ہے کہ ہندوستانی کرنسی پر مہاتماگاندھی کے ساتھ ساتھ گنیش اور لکشمی کی تصویر لگائی جائے۔