the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،18 جون (ذرائع) میونسپل انتظامیہ اور شہری ترقیاتی وزیر کے ٹی راما راؤ نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ حسین ساگر کے قریب واقع 2BHK مکانات جلد ہی مستحقین کے حوالے کردیئے جائیں گے۔
ریاستی حکومت کے ذریعہ تعمیر کردہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں 330 مکانات ہیں اور یہ اس طرح تعمیر کیے گئے ہیں کہ ان گھروں میں سے جھیل کا نظارہ ممکن ہے۔
وزیر موصوف نے جمعہ کی صبح ٹویٹ کیا کہ انہیں گھروں کے حوالے کرنے پر خوشی اور فخر ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.