the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اگست (یو این آئی) لیڈی ڈیانا اپنی موت کے بعد بھی میڈیا کی خبروں میں زندہ ہیں آنجہانی شہزادی نے موت سے قبل اپنے بیٹوں سے مختصر گفتگو کی تھی جو 26 سال 29،
بعد منظر عام پر آئی ہے۔
لیڈی ڈیانا کو دنیا سے گزرے 26 سال گزر گئے لیکن وہ اپنے



سماجی کاموں کے حوالے سے آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان کی اچانک موت 31 اگست 1997ء کو پیرس میں اپنے دوست دودی الفائد کے ساتھ ایک کار حادثے میں ہوئی تھی تاہم موت سے قبل انہوں نے اس وقت اپنے کمسن بیٹوں شہزادہ ولیم اور ہیری سے فون پر مختصر گفتگو کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.