: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لہیہ،28اپریل(یو این آئی) اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر انو راگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ لداخ کو سیاحتی مرکز بنایا جائے گا اور یہاں کے کلچر اور فن کاروں کو دنیا بھر میں فروغ دیا جائے گا لہیہ میں نامہ نگاروں سے
بات چیت کے دوران انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ وزیراعظم مودی نے لداخ کے لوگوں کی دیریانہ مانگ پوری کرکے خطے کو یونین ٹریٹری کا درجہ دیا انہوں نے مزید بتایا کہ یہاں کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر موجودہ مرکزی حکومت کوشاں ہے۔