the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8جون (یو این آئی) مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر ہندستا ن اور چین کے مابین گزشتہ ایک مہینہ سے زیادہ وقت سے جاری تعطل کے درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج یہاں چیف آف ڈیفنس اسٹا ف جنرل بپن راوت کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔
فوجی تعطل کو دور کرنے کے اقدامات پر بات چیت کے لئے دونوں افواج کے درمیان سنیچر کو چین کی مولڈو سرحدی چوکی پر ہوئی لیفٹننٹ جنرل سطح کی بات چیت کے بعد آج مسٹر سنگھ نے اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ میں جنرل راوت سے مکمل معلومات حاصل کیں اور صورتحال کا جائزہ



لیا۔
سنیچر کو ہوئی میٹنگ کے بعد ذرائع نے کہا تھا کہ فوج کی اعلی قیادت کی طرف سے حکومت کے چین کے ساتھ ہوئی بات چیت کے بارے میں تفصیلی معلومات دی جائے گی اور اس کے بعد آگے کے منصوبہ پر کام کیا جائے گا۔
وزارت خارجہ نے اتوار کو کہا تھا کہ اس میٹنگ میں دونوں فریقین نے اس معاملہ کو مختلف دوطرفہ معاہدوں سے پرامن طریقہ سے حل کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔ وزارت کے بیان میں یہ بھی اشارہ دیا گیا کہ اس معاملہ کے حل کا فارمولہ ابھی نہیں بن سکا ہے اور اس کے لئے دونوں فریقین کے مابین سفارتی اور فوجی سطح پر بات چیت جاری رہے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.