: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15جون (یو این آئی)ممبر پارلیمنٹ، ڈپٹی لیڈر، راجیہ سبھا اور رکن کانگریس اسٹیئرنگ کمیٹی پرمود تیواری نے قوم کی جانب سے وادی گلوان میں ہندوستانی فوج کے 20 بہادرجوانوں کو خراج عقیدت پیش
کرتے ہوئے الزام لگایاکہ مودی سرکار کی کمزوریوں کی وجہ سے گزشتہ تین برسوں میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر جوں کی توں پہلے کی صورتحال نہیں رہی، ہم نے 65 میں سے 26 پٹرولنگ پوائنٹس کا کنٹرول گنوادیا ہے۔