: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں منگل کو اس وقت افراتفری مچ گئی جب ٹریڈ یونینوں کے قائدین نے اسمبلی احاطے کو گھیرنے کر کوشش کی- اندرا
پارک سے نکالی گئی ریلی میں مختلف ٹریڈ یونینوں کے لیڈروں کی ایک بڑی تعداد اسمبلی احاطے کے باہر پہنچ گئی اور حکومت کی طرف سے وعدہ کیے گئے تنخواہ کے پیمانے میں اضافے کو مطالبہ کررہے تھے-