ڈھاکہ،7 مارچ :- بنگلہ دیش کو انسانی وسائل کے شعبہ میں کویت نے مزیدتعاون دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
کویت کے نائب وزیرداخلہ خالد سلیمان نے کویت کی سماجی و اقتصادی ترقی میں
بنگلہ دیشی کارکنوں کے تعاون کی بھی ستائش کی۔
انہوں نے کویت کے دورے پر آئے بنگلہ دیش کے وزیر وزیر مملکت محمد شهريار عالم کے ساتھ کویت سٹی میں ہونے والی میٹنگ کے دوران اس بابت یقین دہانی کرائی۔