: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کویت، 11 ستمبر (یو این آئی) کویت کے وزارت بجلی و پانی و توانائی کا کہنا ہے کہ مملکت کے 11 رہائشی علاقوں سے مرکزی سپلائی لائن اور ٹرانسفر مر ز میں مرمت کے لیے بجلی
منقطع کی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویت کے وزارت بجلی و پانی و توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی سپلائی کو برقرار ، منظم اور درست رکھنے کے لیے مرمت کا کام ضروری ہے۔