the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بینگلورو،20مئی(ایجنسی)کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)پر الزام لگایا کہ وہ ایگزٹ پول کے ذریعہ ملک میں مودی لہر دکھانے کے ساتھ ہی مرکزمیں اگلی حکومت بنانے کےلئے سیٹوں کی کمی کےپیش نظر چھوٹی پارٹیوں تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔
جنتادل (سیکولر)کے لیڈر نے کہا کہ 23مئی کو الیکشن کے نتیجہ آنے



کے بعد سیٹوں کی کمی کو پورا کرنے کےلئے بی جےپی مصنوعی طورپر بنائی گئی مودی لہر کا استعمال علاقائی پارٹیوں کو متوجہ کرنے کےلئے کررہی ہے۔
مسٹر کمارسوامی نےاپنے ٹویٹ میں کہا ،’’ساری اپوزیشن پارٹیوں نے وزیراعظم کے تابع ای وی ایم کے مصدقہ ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے۔‘‘
وزیراعلی کا یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر پیر کو وائرل بھی ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.