: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال، 08 جولائی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے منی پور کے دورے سے پہلے مشتبہ کوکی عسکریت پسندوں نے پیر کو یہاں سیکورٹی اہلکاروں کے قافلے پر لوگوں پر حملہ
کیا اور فائرنگ کی جوائنٹ فورس سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی تلاش کر رہی ہے دریں اثناء قائد حزب اختلاف راہل گاندھی جیری بام ضلع پہنچے اور ایک ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔