: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 23 ستمبر (یو این آئی ) تلنگانہ کے وزیر بجلی جگدیش ریڈی نے کہا ہے کہ این آر آئیز سور یا پیٹ ضلع میں آئی ٹی کمپنیاں قائم کرنے میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں جو حیدر آباد میں وجئے واڑہ شہروں کے
وسط میں واقع انہوں نے کلکٹر وینکٹ راو اور آئی ٹی حکام کے ساتھ آئی ٹی سب کے قیام کے لیے پرانی کلکٹریٹ عمارت کا معائنہ کیا ہے اکتوبر کو وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک را مار او یہاں پر آئی ٹی ہب کا افتتاح کریں گے ۔2