: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 مئی (ذرائع) صنعت اور آئی ٹی کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے چہارشنبہ کے روز تلنگانہ میں سرمایہ کاری کرنے والی سویڈش کمپنیوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ کاروباری نمائندوں اور
کمپنیوں کے سربراہان کے ایک وفد کی قیادت سویڈن کے سفیر برائے ہند جان تھیسلف کر رہے تھے، وزیر صنعت سے سکریٹریٹ میں ان کے چیمبر میں ملاقات کی اور تلنگانہ میں دستیاب سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔