کھمم،2 اپریل(ذرائع) مرکزی حکومت کی مالی مدد کے فقدان کے باوجود ، تلنگانہ گذشتہ سات سالوں سے تیزی سے ترقی کر رہا ہے، یہ بات جمعہ کو آئی ٹی وزیر کے ٹی راما راؤ نے زور دے کر کہی۔
انہوں
نے کہا کہ مرکزی حکومت صرف ریاست سے ٹیکس وصول کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔
راما راؤ نے جمعہ کے روز یہاں نئے تعمیر شدہ آر ٹی سی بس اسٹینڈ سمیت 423.26 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کر رہے تھے۔